تلنگانہ

تلنگانہ:بھدراچلم کے بی آرایس ایم ایل اے نے کانگریس میں شمولیت کی اطلاعات کی تردید کی

بھدراچلم کے بی آرایس ایم ایل اے ٹی وینکٹ راو نے کانگریس میں شمولیت کی اطلاعات کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ وہ ہمیشہ بی آرایس میں ہی رہیں گے۔

حیدرآباد: بھدراچلم کے بی آرایس ایم ایل اے ٹی وینکٹ راو نے کانگریس میں شمولیت کی اطلاعات کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ وہ ہمیشہ بی آرایس میں ہی رہیں گے۔

متعلقہ خبریں
کونڈاپور میں بی آر ایس رکن اسمبلی کے مکان کے باہر کشیدگی
چیف منسٹر کل نومنتخب ٹیچرس میں احکام تقررات حوالے کریں گے
تلنگانہ آئیکون ایوارڈز کا دوسرا ایڈیشن متنوع شعبوں میں ٹریل بلزرز کی نمایاں کامیابیوں کا جشن
مودی اور کے سی آر پر مذہب اور ذات کی سیاست کا الزام
ورنگل میں جشن عید میلاد النبی ﷺ کا بھرپور اہتمام

انہوں نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے ان کی کانگریس میں شمولیت سے متعلق سوشیل میڈیا کی اطلاعات کی تردید کی۔

انہوں نے دعوی کیا کہ سوشیل میڈیا کی ان اطلاعات میں کوئی سچائی نہیں ہے۔انہوں نے اعادہ کیا کہ وہ بی آرایس کے صدرچندرشیکھرراو کی راہ پر چلنے کے پابند ہیں۔