تلنگانہ

تلنگانہ بند۔کویتا آٹوز کی ریلی میں شریک ہوئیں

انہوں نے اپنے ہاتھ میں پلے کارڈ تھام کراس بند کی حمایت کی۔اس پلے کارڈ میں لکھاتھا کہ جب تک بی سیز کیلئے 42فیصد ریزرویشن فراہم نہیں کیاجاتا، جدوجہد جاری رہے گی۔

حیدرآباد: تلنگانہ میں مقامی بلدی اداروں میں بی سی طبقات کو42فیصد ریزرویشن کی فراہمی کے مطالبہ پرسیاسی جماعتوں اور پسماندہ طبقات کی مختلف تنظیموں پر مشتمل جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے تلنگانہ بند کے موقع پر تلنگانہ جاگروتی تنظیم کی صدر کے کویتا آٹوز کی ریلی میں شریک ہوئیں۔

متعلقہ خبریں
بی آر ایس کی رکن قانون ساز کونسل کویتا کی کانگریس حکومت اور چیف منسٹر ریونت ریڈی پر شدید تنقید
کویتا کی درخواست ضمانت، سی بی آئی کو نوٹس
ای ڈی کی نئی چارج شیٹ بی آر ایس ایم ایل سی ملزم
کے ٹی آر اور کویتا کے زوال کا آغاز، منی لانڈرنگ کیس کے ملزم کا جیل سے مکتوب
گورنر، کویتا اور کے ٹی آر کی عوام کو اگادی کی مبارکباد

انہوں نے اپنے ہاتھ میں پلے کارڈ تھام کراس بند کی حمایت کی۔اس پلے کارڈ میں لکھاتھا کہ جب تک بی سیز کیلئے 42فیصد ریزرویشن فراہم نہیں کیاجاتا، جدوجہد جاری رہے گی۔

آٹوڈرائیورس کی جانب سے خیریت آبادچوراہے پر انسانی زنجیر کااہتمام کیاگیا۔اس احتجاج کے موقع پر آٹوز کی ریلی بھی نکالی گئی۔کویتا کی آٹومیں پہنچنے کی تصویر سوشل میڈیا پروائرل ہوگئی۔