تلنگانہ
تلنگانہ کے وزیراعلیٰ نے اڈیشہ ٹرین حادثے پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا
تلنگانہ: تلنگانہ کے وزیراعلیٰ کے چندر شیکھر راؤ نے اڈیشہ ٹرین حادثے پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔

تلنگانہ: تلنگانہ کے وزیراعلیٰ کے چندر شیکھر راؤ نے اڈیشہ ٹرین حادثے پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔
انہوں نے سوگوار خاندانوں سے تعزیت کا اظہار کیا ہے۔
وزیراعلی کے سی آر نے ریاستی اور مرکزی حکومت پر زور دیا کہ وہ زخمیوں کو بہتر علاج فراہم کرنے کے لیے اقدامات کریں اور حادثے میں جان گنوانے والوں کے اہل خانہ کو مناسب امداد فراہم کریں۔