تلنگانہ
تلنگانہ انتخابات۔کشن ریڈی کی قیامگاہ پر بی جے پی لیڈروں کا اجلاس
جاریہ سال کے اواخر میں ہونے والے تلنگانہ اسمبلی انتخابات کے سلسلہ میں بی جے پی نے اپنی سرگرمیوں میں شدت پیدا کردی ہے۔
حیدرآباد: جاریہ سال کے اواخر میں ہونے والے تلنگانہ اسمبلی انتخابات کے سلسلہ میں بی جے پی نے اپنی سرگرمیوں میں شدت پیدا کردی ہے۔
پارٹی کے ریاستی سربراہ ومرکزی وزیر سیاحت کشن ریڈی کی دہلی میں واقع قیامگاہ پر پارٹی لیڈروں کا اجلاس منعقد ہوا۔
جس میں انتخابات کے لئے پارٹی کی حکمت عملی اورامیدواروں کے انتخاب کے مسئلہ پر تفصیلی طورپر تبادلہ خیال کیاگیا۔
اس اجلاس میں پارٹی کی تازہ صورتحال پر بھی بات چیت کی گئی۔
a3w