تلنگانہ

تلنگانہ: فارماسیوٹیکل انڈسٹری میں آگ لگ گئی

شبہ ہے کہ آگ فارماسیوٹیکل انڈسٹری کے ایک ایم بی۔2 بلاک میں ری ایکٹر کے دھماکے سے لگی۔

حیدرآباد: تلنگانہ کے ضلع سنگاریڈی کے قاضی پلی کے صنعتی علاقہ میں ارورہ لائف سائنسس میں بڑے پیمانہ پر آگ لگ گئی۔یہ واقعہ جمعرات کی صبح پیش آیا۔

متعلقہ خبریں
نرمل میں 2 روزہ ضلعی سطح کے انسپائر و سائنس ایگزیبیشن کا اختتام
نرمل میں ضلعی سطح کے انسپائر و سائنس ایگزیبیشن کا افتتاح
ہم عوامی رائے کے مطابق جامع رپورٹ حکومت کو پیش کریں گے: بی سی کمیشن چیئرمین بی وینکٹیشور راؤ
آبادی کے تناسب سے مسلمانوں کو تحفظات کا مطالبہ،  کانگریس اقلیتی قائدین و فد کی بی سی ڈی کمیشن سے نمائندگی
حیدرآباد: معہد برکات العلوم میں طرحی منقبتی مشاعرہ اور حضرت ابو البرکاتؒ کے ارشادات کا آڈیو ٹیپ جاری

شبہ ہے کہ آگ فارماسیوٹیکل انڈسٹری کے ایک ایم بی۔2 بلاک میں ری ایکٹر کے دھماکے سے لگی۔

آگ پر قابو پانے کے لیے ضلع کے مختلف علاقوں سے فائر بریگیڈس موقع پر پہنچ گئے۔

پولیس یا انتظامیہ نے ہلاکتوں کے بارے میں بات کرنے سے انکار کیا لیکن ایمبولینس زخمیوں کو اسپتال منتقل کرتی نظر آئیں۔