تلنگانہ

تلنگانہ: رنگاریڈی ضلع میں سڑک حادثہ پر کویتا کا اظہار دکھ

سوشیل میڈیا کے پلیٹ فارم ایکس پر سرگرم کویتا نے اپنے ایک ٹوئیٹ میں حکومت سے مطالبہ ہے کہ حادثہ میں زخمی ہونے والے مسافروں کو فوراً بہترین علاج فراہم کیا جائے او رمہلوکین کے خاندانوں کی بھرپور مدد کی جائے۔

حیدرآباد: تلنگانہ جاگروتی تنظیم کی صدر کویتا نے رنگاریڈی ضلع میں آج صبح پیش آئے خوفناک سڑک حادثہ میں 15 سے زائد افراد کی ہلاکت پر گہرے دکھ کااظہار کیا ہے۔

متعلقہ خبریں
سی بی آئی کیس، کویتا کی عدالتی تحویل میں توسیع
کابینہ میں نظام آباد، حیدرآباد اور رنگاریڈی سے نمائندگی صفر
گولکنڈہ قلعہ کے ممنوعہ اراضی کے تحفظ کے لیے اے ایس آئی کو نمائندگی
ٹولی چوکی میں جلسہ یومُ الفرقان کا انعقاد
وزیر اعلیٰ تلنگانہ نے تلنگانہ قانون ساز کونسل کے نئے ہال کا افتتاح کیا۔ خواتین کو عالمی دن کی مبارکباد

انہوں نے مہلوکین کے ارکان خاندان سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کرتا ہوں۔