آندھراپردیش

تروملامیں ایک اورتیندوا پکڑاگیا

آندھراپردیش کے تروملا میں محکمہ جنگلات کے عہدیداروں نے ایک اور تیندوے کو پکڑنے میں کامیابی حاصل کرلی ہے۔

حیدرآباد: آندھراپردیش کے تروملا میں محکمہ جنگلات کے عہدیداروں نے ایک اور تیندوے کو پکڑنے میں کامیابی حاصل کرلی ہے۔

متعلقہ خبریں
جمعیۃ علماء کی فطرت دنیوی طاقت سے خوفزدہ ہونے کی نہیں: حافظ پیر خلیق احمد صابر
نامعلوم گاڑی کی ٹکر سے چیتا ہلاک
تروملا کی وینکٹیشورا مندر میں سی جے آئی کی پوجا
اے پی کے چیف منسٹر پر جگن موہن ریڈی کی شدید تنقید
خود ساختہ پولیس گرفتار، جونیر آرٹسٹوں نے ایک شخص کو بلیک میل کیا

الی پیری میں پنجرہ کا استعمال کرتے ہوئے اس جنگلی جانور کو پکڑاگیا۔

اس طرح اس علاقہ میں پکڑاجانے والا یہ چوتھاتیندواہے۔

اسی تکنیک کا استعمال کرتے ہوئے اس علاقہ میں قبل ازیں تین تیندوے پکڑے گئے۔

جنگلاتی علاقہ میں ٹریپ کیمرے لگاتے ہوئے اس کوپکڑنے میں کامیابی حاصل کی گئی۔

ان کیمروں سے تیندوے کی نقل وحرکت پر نظررکھی جارہی تھی۔