تلنگانہ

تلنگانہ کے وزیر پونم پربھاکر نے عوامی مسائل کے حل کی یقین دہانی کروائی

تلنگانہ کے وزیر ٹرانسپورٹ پونم پربھاکر نے سدی پیٹ ضلع کے حسن آباد میں چہل قدمی کی۔انہوں نے وارڈ س کا دورہ کرتے ہوئے عوامی مسائل کی سماعت کی۔

حیدرآباد: تلنگانہ کے وزیر ٹرانسپورٹ پونم پربھاکر نے سدی پیٹ ضلع کے حسن آباد میں چہل قدمی کی۔انہوں نے وارڈ س کا دورہ کرتے ہوئے عوامی مسائل کی سماعت کی۔

متعلقہ خبریں
1969 کی تحریک میں طلبہ پر کس نے گولی چلانے کی ہدایت دی؟ کے ٹی آر کا سوال
تحریک مسلم شبان: پرانے شہر میں بیروزگاری، غربت، ترک تعلیم سب سے بڑا مسئلہ: دیپاداس منشی
تلنگانہ:ایم ایل سی کی نشست کے ضمنی انتخاب کی مہم کااختتام
تلنگانہ میں ٹی ایس کے بجائے ٹی جی استعمال کی ہدایت، احکام جاری
تلنگانہ میں آئندہ 24 گھنٹے میں تیز ہوائیں چلنے کا امکان

اس موقع پر انہوں نے مقامی مسائل کے حل کی مساعی کی یقین دہانی کروائی۔انہوں نے عہدیداروں کوہدایت دی کہ وہ ان کاموں کی جلد تکمیل کو یقینی بنائیں۔

عوام نے مختلف مقامات پر ان کا استقبال کیا اور ان کوتہنیت بھی پیش کی گئی۔

a3w
a3w