تلنگانہ

تلنگانہ کے وزیر تارک راما راو کی سالگرہ، آرٹسٹ نے انجیرکے پتہ پر پورٹریٹ تیار کیا

تلنگانہ کے وزیرانفارمیشن ٹکنالوجی کے تارک راما راو کی سالگرہ کے موقع پر ایک آرٹسٹ نے انجیرکے پتہ پر ان کا پورٹریٹ تیار کیا۔

حیدرآباد: تلنگانہ کے وزیرانفارمیشن ٹکنالوجی کے تارک راما راو کی سالگرہ کے موقع پر ایک آرٹسٹ نے انجیرکے پتہ پر ان کا پورٹریٹ تیار کیا۔

متعلقہ خبریں
کٹرینہ کیف 40 سال کی ہوئیں
حیدرآباد دونوں ریاستوں کا مشترکہ دارالحکومت نہیں رہا
1969 کی تحریک میں طلبہ پر کس نے گولی چلانے کی ہدایت دی؟ کے ٹی آر کا سوال
صدر ٹی پی سی سی کے عہدہ کیلئے کانگریس قائدین کی دوڑ دھوپ
تلنگانہ میں کانگریس کو 10 نشستیں ملیں گی، چیف منسٹر پرامید

سنگاریڈی ضلع سے تعلق رکھنے والے اس آرٹسٹ جس کی شناخت شیواکمار کے طورپر کی گئی ہے، نے تارک راما راو کی سالگرہ کے موقع پران کو خصوصی تحفہ کے طورپر انجیرکے پتہ پران کا پورٹریٹ تیارکیا۔

کمار، تلنگانہ کامشہور آرٹسٹ ہے جس نے مختلف شخصیات کے تقریبا ایک ہزارپورٹریٹس تیار کئے ہیں۔

اسی دوران متحدہ ضلع میدک میں وزیرموصوف کی سالگرہ منائی گئی۔

پٹن چیرو کے رکن اسمبلی جی مہی پال ریڈی نے سرکاری اسپتال پٹن چیرومیں مریضوں میں پھلوں کی تقسیم کی۔

a3w
a3w