تعلیم و روزگار

تلنگانہ: نئے تعلیمی سال کا کیلینڈر جاری، تعطیلات میں اضافہ

گرمائی تعطیلات کا آغاز 24 اپریل 2025ء سے ہوگا جو 12 جون کو ختم ہوں گی۔ دسویں جماعت کے امتحانات مارچ میں ہوں گے۔ دسہرہ کے تعطیلات 2 اکتوبر تا 14 اکتوبر ہوں گی۔

حیدرآباد: تلنگانہ کے محکمہ اسکولی تعلیم نے تعلیمی سال 2024ء کے لئے تعلیمی کیلنڈر کو جاری کرتے ہوئے اعلان کیا کہ گرمائی تعطیلات کے بعد 12 جون کو اسکولس کھل جائیں گے۔ تعلیمی سال 229کام کے دنوں پر مشتمل ہوگا۔

متعلقہ خبریں
انٹرمیڈیٹ بورڈ نے تعلیمی سال 25-2024 کا کیلنڈر جاری کیا
ہائیکورٹ کو یکم مئی سے گرمائی تعطیلات

 آخری کام کا دن 23 اپریل ہوگا۔ گرمائی تعطیلات کا آغاز 24 اپریل 2025ء سے ہوگا جو 12 جون کو ختم ہوں گی۔ دسویں جماعت کے امتحانات مارچ میں ہوں گے۔ دسہرہ کے تعطیلات 2 اکتوبر تا 14 اکتوبر ہوں گی۔

a3w
a3w