تلنگانہ پولیس میں بھرتی، آئندہ ماہ فزیکل فٹنس ٹسٹ

یہ ٹسٹ ریاست بھر میں 11 مراکز میں منعقد کیاجائے گا۔ یہ عمل 23 تا 25 کام کے دنوں میں مکمل ہو جائے گا۔ ایڈمٹ کارڈ 29 نومبر سے 3 دسمبر کی درمیانی شب سرکاری ویب سائٹ www.tslprb.in سے ڈاؤن لوڈ کیے جاسکتے ہیں۔

حیدرآباد: تلنگانہ میں پولیس بھرتی کے عمل میں سب سے اہم فزیکل فٹنس ٹسٹ کا مرحلہ ہوتاہے جس کیلئے تیاری کی جارہی ہے۔ پولیس رکروٹمنٹ بورڈ نے اعلان کیا ہے کہ جسمانی پیمائش کا ٹسٹ اگلے ماہ کی 8 سے ہوگا۔

 یہ ٹسٹ ریاست بھر میں 11 مراکز میں منعقد کیاجائے گا۔ یہ عمل 23 تا 25 کام کے دنوں میں مکمل ہو جائے گا۔ ایڈمٹ کارڈ 29 نومبر سے 3 دسمبر کی درمیانی شب سرکاری ویب سائٹ www.tslprb.in سے ڈاؤن لوڈ کیے جاسکتے ہیں۔ اگر ایڈمٹ کارڈز ڈاؤن لوڈ نہیں ہوئے ہیں تو امیدوار [email protected] پر ای میل کر سکتے ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button