تلنگانہ

تلنگانہ:سڑک حادثہ میں دو افرادہلاک

یہ حادثہ ضلع کے دوراگاری پلی کی قومی شاہراہ 363کی سروس روڈ پر اُس وقت پیش آیا جب دو بائیکس کاتصادم ہوگیا۔

حیدرآباد: تلنگانہ کے منچریال ضلع میں پیش آئے سڑک حادثہ میں دوافرادہلاک اورایک خاتون زخمی ہوگئی۔

متعلقہ خبریں
جلسۂ فیضانِ اولیاء کا انعقاد، علم و روحانیت سے بھرپور پروگرام
تلنگانہ: بیٹے کی گرفتاری پر ہوم گارڈ کا پولیس اسٹیشن میں ہنگامہ
حیدرآباد: سڑک حادثہ میں انجینئرنگ طالب علم ہلاک
زندہ دلان کے مزاحیہ مشاعروں کی  دنیا  بھر میں منفرد شناخت،پروفیسرایس ا ے شکور، نواب قادر عالم خان کی شرکت
ہائٹیکس نے ہائیدرآباد کڈز فیئر 2025 کے 18ویں ایڈیشن کا اعلان کر دیا

یہ حادثہ ضلع کے دوراگاری پلی کی قومی شاہراہ 363کی سروس روڈ پر اُس وقت پیش آیا جب دو بائیکس کاتصادم ہوگیا۔

مہلوکین کی شناخت فوجی اُودے ورپی نرسمہا کے طورپر کی گئی ہے۔