تلنگانہ

نظام آباد ضلع میں درجہ حرارت 43.4 ڈگری سیلسیس ریکارڈ

محکمہ نے اپنی رپورٹ میں کہا کہ گذشتہ روز بعض اضلاع میں درجہ حرارت 40 ڈگری سیلسیس سے تجاوز کر گیا، جبکہ نظام آباد ضلع میں اعظم ترین درجہ حرارت 43.4 ڈگری سیلسیس ریکارڈ کیا گیا۔

حیدرآباد: تلنگانہ میں 5 مئی تک کئی علاقوں میں اوسط بارش ہونے کے امکانات ہیں، حیدرآباد کے موسمیات مرکز کی جانب سے ایک اعلامیہ میں یہ بات بتائی گئی۔

متعلقہ خبریں
آندھرا پردیش کے تمام ذخائر آب میں 67 فیصد پانی کا ذخیرہ
اے پی سی آر تلنگانہ (APCR) کا ریاست گیر پیرالیگل ایکٹوسٹ و کارکنان کے لئے تربیتی پروگرام کا کامیاب اختتام
نارائن پیٹ میں ضلع کانگریس کی نئی کمیٹی کا اعلان، پارٹی کو گاؤں کی سطح تک مضبوط بنانے پر زور
علمِ بی بی مبارک کی سواری کے لیے ہاتھی کی منظوری، میر فراست علی باقری کا حکومتِ تلنگانہ اور جی کشن ریڈی سے اظہارِ تشکر
نیشنل اوورسیز اسکالرشپ: گاؤں اور چھوٹے قصبوں کے طلبہ کے عالمی تعلیمی خوابوں کو حقیقت میں بدلنے کا ذریعہ

محکمہ نے اپنی رپورٹ میں کہا کہ گذشتہ روز بعض اضلاع میں درجہ حرارت 40 ڈگری سیلسیس سے تجاوز کر گیا، جبکہ نظام آباد ضلع میں اعظم ترین درجہ حرارت 43.4 ڈگری سیلسیس ریکارڈ کیا گیا۔