شمالی بھارت

ستنا میں ریلوے ٹریک پر نوجوان کی لاش ملی

ستنا: مدھیہ پردیش کے ستنا ضلع میں آج ایک نوجوان کی لاش مشتبہ حالات میں ملی۔

ستنا: مدھیہ پردیش کے ستنا ضلع میں آج ایک نوجوان کی لاش مشتبہ حالات میں ملی۔

متعلقہ خبریں
گردہ سرقہ کا شبہ، لاش کا چتا سے اٹھا کر پوسٹ مارٹم
مدھیہ پردیش میں 2فوجی جوانوں پر حملہ اور ساتھی کی عصمت ریزی واقعہ کی مذمت
ٹرین کی زد میں آکر جنگلی ہاتھی کی موت
’محرم جلوسوں میں فلسطینی پرچم لہرانے والوں کے خلاف کیسس واپس لئے جائیں‘
باپ اور بھائی کی قاتل 15 سالہ لڑکی گرفتار

پولیس ذرائع کے مطابق بابو پور پولس چوکی کے تحت سکریا گاؤں کے نزدیک ریلوے پٹریوں پرآج راجن گپتا نامی ایک نوجوان کی لاش ملی ہے۔

فی الحال موت کا سبب واضح نہیں ہے۔

پولس معاملے کی تحقیقات کر رہی ہے۔