تلنگانہ

وزیراعلی تلنگانہ نے نرسنگ کالجس،ہیلتھ کیئرکالجس کاآغازکیا

442 نئے منتخب سیول اسسٹنٹ سرجنس اور 24 فوڈ سیفٹی آفیسرس کو وزیراعلی نے حیدرآباد میں ایک خصوصی تقریب میں تقرری کے دستاویزات پیش کئے۔

حیدرآباد: لنگانہ میں کانگریس حکومت کے قیام کے ایک سال مکمل ہونے کے موقع پر منعقد ہونے والی تقاریب کے ایک حصہ کے طور پر آج محکمہ صحت وطبابت کے زیراہتمام ریاست بھر میں 16 نرسنگ کالجس، 28 سرکاری ہیلتھ کیئر کالجس، 32 ٹرانس جینڈر کلینکس کا وز یراعلی ریونت ریڈی نے آج دوپہر عملی طور پر آغازکیا۔

متعلقہ خبریں
چیف منسٹر پر کذب بیانی کے ٹی آر کا الزام
ریونت ریڈی کرپشن کے شہنشاہ، تلنگانہ کے مفادات کو نظرانداز کر رہے ہیں: کویتا
تلنگانہ میں ڈرون یونیورسٹی قائم کرنے فلکسٹی گروپ کا اعلان
سام چیرٹی ٹرسٹ اینڈ ویلفیئر کی چیئرپرسن شیخ انجم کی سابق وزیر ہریش راؤ سے ملاقات
بی سی طبقات کو تحفظات کے بغیر انتخابات منظور نہیں، ریاست گیر عوامی تحریک کا اعلان: کویتا

442 نئے منتخب سیول اسسٹنٹ سرجنس اور 24 فوڈ سیفٹی آفیسرس کو وزیراعلی نے حیدرآباد میں ایک خصوصی تقریب میں تقرری کے دستاویزات پیش کئے۔

صحت میلہ کے حصہ کے طور پر وزیراعلیٰ نے 200سے زائد نئی ایمبولینس گاڑیوں کا افتتاح کیا۔