آندھراپردیش

مکان میں اچانک ریچھ کی موجودگی سے ہلچل

اس بات کی اطلاع کے ساتھ ہی محکمہ جنگلات کے عہدیدار وہاں پہنچ گئے جنہوں نے کافی جدوجہد کے بعد اس کو پکڑنے میں کامیابی حاصل کی۔

حیدرآباد:آندھراپردیش کے ضلع سریکاکلم میں ایک مکان میں اچانک ریچھ کی موجودگی سے ہلچل پیدا ہوگئی۔اس جنگلی جانور کو دیکھ کر مقامی افراد خوفزدہ ہوگئے جو اپنی جان بچانے کیلئے دوڑپڑے۔

متعلقہ خبریں
وقف ترمیمی بل کے خلاف وجئے واڑہ میں زبردست دھرنا
ایک مکان کے کرایہ میں دوسرا مکان
جمعیۃ علماء کی فطرت دنیوی طاقت سے خوفزدہ ہونے کی نہیں: حافظ پیر خلیق احمد صابر
اے پی کے چیف منسٹر پر جگن موہن ریڈی کی شدید تنقید
خود ساختہ پولیس گرفتار، جونیر آرٹسٹوں نے ایک شخص کو بلیک میل کیا

اس بات کی اطلاع کے ساتھ ہی محکمہ جنگلات کے عہدیدار وہاں پہنچ گئے جنہوں نے کافی جدوجہد کے بعد اس کو پکڑنے میں کامیابی حاصل کی۔