تلنگانہ

وزیرٹرانسپورٹ پونم پربھاکر کی صبح میں چہل قدمی کرنے والوں سے ملاقات

پونم پربھاکر نے کانگریس کے لیڈروں سے بھی ملاقات کرتے ہوئے مقامی مسائل سے واقفیت حاصل کی۔انہوں نے یقین دہانی کروائی کہ ان کے مسائل جلد حل کرلئے جائیں گے۔

حیدرآباد: تلنگانہ کے سدی پیٹ ضلع کے حسن آباد میں تلنگانہ کے وزیرٹرانسپورٹ پونم پربھاکر نے صبح میں چہل قدمی کرنے والوں کے ساتھ ملاقات کی۔حسن آباد ٹاون میں انہوں نے چہل قدمی کرتے ہوئے انہوں نے عوام سے ملاقات کی۔

متعلقہ خبریں
رود موسیٰ کے متاثرین کے ساتھ انصاف ہوگا، وزیر پونم پربھاکر کی یقین دہانی

انہوں نے کانگریس کے لیڈروں سے بھی ملاقات کرتے ہوئے مقامی مسائل سے واقفیت حاصل کی۔انہوں نے یقین دہانی کروائی کہ ان کے مسائل جلد حل کرلئے جائیں گے۔