بھارت
وزیراعظم کا صدر مصر سے اظہار تشکر
مودی نے انہیں جاریہ سال کی پریڈ کے لئے بحیثیت مہمان خصوصی مدعو کیا تھا۔ وہ 24 جنوری کو سہ روزہ سرکاری دورہ پر ہندوستان پہنچے تھے۔

نئی دہلی۔: وزیراعظم نریندر مودی نے جاریہ سال کی یوم ِ جمہوریہ تقریب میں شرکت کرنے پر صدر مصر عبدالفتاح السیسی سے اظہارِ تشکر کیا۔ مودی نے انہیں جاریہ سال کی پریڈ کے لئے بحیثیت مہمان خصوصی مدعو کیا تھا۔ وہ 24 جنوری کو سہ روزہ سرکاری دورہ پر ہندوستان پہنچے تھے۔