مشرق وسطیٰ

امریکہ اور برطانیہ نے شمالی یمن میں فضائی حملے کئے

امریکی-برطانوی اتحاد نے منگل کی صبح یمن کے شمالی صوبے صعدہ میں تین فضائی حملے کئے۔

صنعاء: امریکی-برطانوی اتحاد نے منگل کی صبح یمن کے شمالی صوبے صعدہ میں تین فضائی حملے کئے۔

متعلقہ خبریں
امریکہ کا عمران خان اور دیگر قیدیوں کی حفاظت پر اظہارِ تشویش
امریکہ نے تمام جہازوں کی آمدورفت خطرہ میں ڈال دی:نصراللہ
اسرائیل اور حماس کی لڑائی میں امریکہ کا فوج بھیجنے کا کوئی ارادہ نہیں: کملا ہیرس
امریکی اسٹوڈنٹ ویزاکی طلب میں زبردست اضافہ، تاحال 5 لاکھ درخواستوں کو قطعیت
وزیر فینانس نرملا سیتا رمن کی کل امریکہ روانگی

یمن کے باغی گروپ حوثی کے زیر انتظام المسیرہ ٹی وی نے اپنی رپورٹ میں یہ اطلاع دی۔

المسیرہ نے تفصیل بتائے بغیر کہا کہ حملوں میں صوبائی دارالحکومت کے مشرقی حصے میں سائٹوں کو نشانہ بنایا گیا۔

a3w
a3w