شمالی بھارت

دل کا دورہ پڑنے سے سرکردہ ماوسٹ لیڈر کے سدرشن کی موت

سدرشن، بَسترمیں ماونوازوں کاپولیٹیکل بیورو سنٹرل کمیٹی کا رکن تھا۔اس کا تعلق تلنگانہ کے ضلع منچرالس کے بیلم پلی سے ہے۔چاردہائی پہلے وہ اس تحریک سے وابستہ ہوا تھا۔

حیدرآباد: دل کا دورہ پڑنے سے سرکردہ نکسلائٹ لیڈر کے سدرشن کی موت ہوگئی۔31مئی کی دوپہر کو چھتیس گڑھ میں اس کو دل کا دورہ پڑا جس کے نتیجہ میں اس کی موت ہوگئی۔ماوسٹ پارٹی مرکزی کمیٹی کے ترجمان ابھئے نے اپنے بیان میں یہ بات بتائی۔

متعلقہ خبریں
دلت نوجوان پر تشدد، برقی جھٹکے دیے گئے، ناخن نوچے گئے
ملگ میں پرچم کا پول برقی تاروں سے ٹکراگیا، 2ہلاک
دل کا دورہ پڑنے سے ایس ایس سی طالبہ کی موت
ڈی جے پر رقص کے دوران جھگڑا، تین نوجوانوں کی موت، 6 زخمی
میاچ کے دوران دل کا دورہ پڑنے سے کرکٹر کی موت

سدرشن، بَسترمیں ماونوازوں کاپولیٹیکل بیورو سنٹرل کمیٹی کا رکن تھا۔اس کا تعلق تلنگانہ کے ضلع منچریال کے بیلم پلی سے ہے۔چاردہائی پہلے وہ اس تحریک سے وابستہ ہوا تھا۔ مرکزی کمیٹی نے اس کے تعزیتی جلسے 5جون سے 3اگست تک منعقد کرنے کا فیصلہ کیا۔