حیدرآباد

ٹی ڈبلیو اے ٹی کا میجسٹک ہوٹل نامپلی میں اجلاس

اس چیمپین شپ میں بیلٹ ریزلنگ،ماس ریزلنگ اور PANKRATIONجیسے مقابلہ ہونگے یہ مقابلے ٹریڈیشنل ریزلنگ ایسوسی ایشن آف تلنگانہ کے زیر اہتمام منعقد ہونگے۔

حیدرآباد: TWAT بورڈ کا آج میجسٹک ہوٹل نامپلی میں ایک اجلاس منعقد ہوا ۔ اس اجلاس میں27 اور 28 اپریل میں ہونے والے(Wrestling)کشتی اسٹیٹ چیمپین شپ کے متعلق تبادلہ خیال کرتے ہوئے بتایا کہ اس چیمپین شپ میں تلنگانہ بھر سے کھلاڑی حصہ لینے والے ہے جو ایل بی اسٹیڈیم باکسنگ ہال میں منعقد ہوگا۔

متعلقہ خبریں
فارمولا۔ای چمپئن شپ: ریاض سے 8 شاندارریسلنگ کاریں حیدرآباد پہونچ گئیں
مثالی پڑوس، مثالی معاشرہ جماعت اسلامی ہند، راجندر نگر کا حقوق ہمسایہ ایکسپو
تلنگانہ کانگریس اسکریننگ کمیٹی کا اجلاس
گچی باؤلی میں حائیڈرا کا بڑا ایکشن، غیرقانونی تعمیرات کا صفایا، ہائی کورٹ کے احکامات پر فوری کارروائی
کوہ مولا علی: کویتا کا عقیدت بھرا دورہ، خادمین کے مسائل اور ترقیاتی کاموں کی سست روی پر اظہار برہمی

اس چیمپین شپ میں بیلٹ ریزلنگ،ماس ریزلنگ اور PANKRATIONجیسے مقابلہ ہونگے یہ مقابلے ٹریڈیشنل ریزلنگ ایسوسی ایشن آف تلنگانہ کے زیر اہتمام منعقد ہونگے اس اجلاس میں سی اے تمبولی سینئر پریسیڈنٹ (AITWPF)،ایم اے حفیظ پریسیڈنٹ(TWAT)،ڈاکٹر پی وینکٹیشور ریڈی چیرمین(TWAT)کے علاوہ کمیٹی کے دیگر ممبران نے شرکت کی۔