امریکہ و کینیڈا

واشنگٹن میں اسرائیلی سفار تخانے کے دو کارکن کا قتل

انہوں نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر ایک پوسٹ میں کہا، ’’بدھ کی رات واشنگٹن ڈی سی میں یہودی میوزیم کے قریب اسرائیلی سفارت خانے کے دو ملازمین کو بے دردی سے قتل کر دیا گیا۔

واشنگٹن: واشنگٹن ڈی سی میں یہودی عجائب گھر کے قریب بدھ کی رات دیر گئے اسرائیلی سفارت خانے کے دو ملازمین کو ہلاک کر دیا گیا۔ یہ معلومات امریکی ہوم لینڈ سکیورٹی کی سیکرٹری کرسٹی نوم نے دی۔

انہوں نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر ایک پوسٹ میں کہا، ’’بدھ کی رات واشنگٹن ڈی سی میں یہودی میوزیم کے قریب اسرائیلی سفارت خانے کے دو ملازمین کو بے دردی سے قتل کر دیا گیا۔

میڈیا کے مطابق دونوں کو گولی مار کر ہلاک کیا گیا۔ محترمہ نوم نے کہا، "ہم سرگرمی سے تحقیقات کر رہے ہیں اور مزید معلومات کا اشتراک کرنے کے لیے کام کر رہے ہیں۔

متعلقہ خبریں
اسرائیل میں یرغمالیوں کی رہائی کیلئے 7 لاکھ افراد کا احتجاجی مظاہرہ
22جنوری کو رام مندر کا افتتاح،واشنگٹن میں ایک ماہ طویل تقاریب کا آغاز
عالمی برادری، اسرائیلی جارحیت کے خاتمہ کے لیے ٹھوس اقدامات کرے: رابطہ عالم اسلامی
اسرائیل میں ویسٹ نائل بخار سے مرنے والوں کی تعداد 31 ہو گئی
جنگ بندی مذاکرات میں پیش رفت نہیں ہوپائی: حماس