کھیل

انڈر-19 ورلڈ کپ: ہندوستان نے ٹاس جیت کر پہلے بلے بازی کا فیصلہ کیا

آج یہاں ہندوستانی کپتان آیوش مہاترے نے ٹاس کے بعد کہا کہ ٹیم میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی ہے اور سیمی فائنل کھیلنے والی ہی ٹیم اس اہم مقابلے میں میدان میں اترے گی۔

ہرارے: انڈر-19 ورلڈ کپ 2026 کے فائنل میں ہندوستانی ٹیم نے جمعہ کے روز ٹاس جیت کر انگلینڈ کے خلاف پہلے بلے بازی کا فیصلہ کیا۔

متعلقہ خبریں
پاکستان کی انگلینڈ کے خلاف 19 برس بعد تاریخی جیت
نیوزی لینڈ نے پہلی مرتبہ ہندوستان میں ٹسٹ سیریز جیت لی
ہندوستان کے پہلے فوجی طیارہ ساز یونٹ کا افتتاح
پاکستان نے 3 سال بعد ٹسٹ سیریز جیت لی
چمپئنز ٹرافی۔2025: پاکستان کرکٹ بورڈ کی ہندوستانی بورڈ کو خصوصی تجویز

آج یہاں ہندوستانی کپتان آیوش مہاترے نے ٹاس کے بعد کہا کہ ٹیم میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی ہے اور سیمی فائنل کھیلنے والی ہی ٹیم اس اہم مقابلے میں میدان میں اترے گی۔

دوسری جانب انگلینڈ کے کپتان تھامس ریو نے بتایا کہ ان کی ٹیم ایک تبدیلی کے ساتھ میچ میں شرکت کر رہی ہے۔