دہلی

مندر کا غیر مجاز حصہ منہدم پولیس اور مقامی افراد میں جھڑپ (ویڈیو)

دہلی پولیس اور مقامی افراد کے درمیان جو شہر کے منڈاواری علاقہ کے رہنے والے ہیں، اُس وقت جھڑپ ہوگئی جب حکام نے مندر کے غیر مجاز حصہ کو ہٹانے کا کام شروع کیا جس کے ساتھ ہی کئی احتجاجیوں کو حراست میں لے لیا گیا۔

نئی دہلی: دہلی پولیس اور مقامی افراد کے درمیان جو شہر کے منڈاواری علاقہ کے رہنے والے ہیں، اُس وقت جھڑپ ہوگئی جب حکام نے مندر کے غیر مجاز حصہ کو ہٹانے کا کام شروع کیا جس کے ساتھ ہی کئی احتجاجیوں کو حراست میں لے لیا گیا۔

متعلقہ خبریں
موسیٰ پروجیکٹ، مکانات کے انہدام کی مخالفت،اندرا پارک پرمہادھرنا
ہم موسیٰ پراجکٹ کے متاثرین کی مدد کریں گے: ہریش راؤ
عوامی احتجاج کے باعث حیڈرا کی رفتار گھٹ گئی
ہتک عزت کیس، چیف منسٹر کو 2ضمانتیں پیش کرنے کا حکم
سنہری باغ مسجد، درخواست کی یکسوئی

امن و ضبط کی برقراری کے لئے بڑی تعداد میں پولیس ملازمین کو پیراملٹری فورسس کے ساتھ اِس علاقہ میں تعینات کردیا گیا ہے۔

حکام نے احتیاطی اقدام کے طور پر اِس مقام کے اطراف رکاوٹیں کھڑا کردی ہے۔ مقامی افراد اِس اقدام کے خلاف جمعرات کی صبح سے احتجاج کررہے ہیں۔