مشرق وسطیٰ

امریکہ غزہ جنگ بندی معاہدے کی "نگہبانی” کے لیے تقریباً 200 فوجی بھیجے گا

یہ اطلاع امریکی ذرائع ابلاغ نے دی ایک سینئر امریکی اہلکار نے صحافیوں کو بتایا کہ یہ ٹاسک فورس معاہدے کی نگہبانی، معائنہ اور اس بات کو یقینی بنائے گی کہ معاہدہ کی کسی بھی حالت میں خلاف ورزی نہ ہو"۔

واشنگٹن: امریکہ اسرائیل اور حماس کے مابین غزہ جنگ بندی معاہدے کی "مانیٹرنگ” کے لیے اسرائیل میں تقریباً 200 فوجی بھیج رہا ہے

متعلقہ خبریں
اسرائیلی حملہ میں لبنان میں 20 اور شمالی غزہ میں 17 جاں بحق
حماس کے صدر یحییٰ السنوار کے قریبی ساتھی روحی مشتہی کو تین ماہ قبل ہلاک کردیا گیا،اسرائیل کا ادعا
اسرائیل میں یرغمالیوں کی رہائی کیلئے 7 لاکھ افراد کا احتجاجی مظاہرہ
روسی صدر کی مشرق وسطیٰ میں تنازعات کے خاتمے میں مدد کی پیشکش
بے لگام اسرائیل دنیا کو اپنی جاگیر سمجھتا ہے:شاہ اُردن

یہ اطلاع امریکی ذرائع ابلاغ نے دی ایک سینئر امریکی اہلکار نے صحافیوں کو بتایا کہ یہ ٹاسک فورس معاہدے کی نگہبانی، معائنہ اور اس بات کو یقینی بنائے گی کہ معاہدہ کی کسی بھی حالت میں خلاف ورزی نہ ہو”۔

ایک اہلکار کے مطابق اس امریکی ٹیم میں مصر، قطر اور ترکی کی مسلح افواج کے ارکان شامل ہوں گے۔

ایک اور امریکی اہلکار نے کہا کہ ٹاسک فورس "غزہ میں نہیں ہو گی۔”