تلنگانہ

تلنگانہ اسمبلی انتخابات کے لیے ووٹنگ شروع

تلنگانہ اسمبلی انتخابات کے لئے جمعرات کی صبح 7 بجے سے 119 حلقوں میں سخت سیکورٹی کے درمیان ووٹنگ شروع ہوگئی۔

حیدرآباد: تلنگانہ اسمبلی انتخابات کے لئے جمعرات کی صبح 7 بجے سے 119 حلقوں میں سخت سیکورٹی کے درمیان ووٹنگ شروع ہوگئی۔

متعلقہ خبریں
جلسۂ فیضانِ اولیاء کا انعقاد، علم و روحانیت سے بھرپور پروگرام
زندہ دلان کے مزاحیہ مشاعروں کی  دنیا  بھر میں منفرد شناخت،پروفیسرایس ا ے شکور، نواب قادر عالم خان کی شرکت
تلنگانہ میں 104 امیدواروں کے خلاف فوجداری مقدمات درج
تلنگانہ انتخابات: ووٹ دینے کے لیے آنے والے دو افراد کی موت
ورنگل میں جشن عید میلاد النبی ﷺ کا بھرپور اہتمام

ریاست بھر میں 35,655 سے زیادہ پولنگ اسٹیشنوں پر تمام تیاریاں بدھ کو ہی مکمل کر لی گئی تھیں۔

ووٹنگ کے لیے دو لاکھ سے زائد انتخابی عملے کو تعینات کیا گیا ہے۔ اس الیکشن میں 3.26 کروڑ سے زیادہ ووٹر الیکٹرانک ووٹنگ مشینوں کے ذریعے اپنا ووٹ ڈال کر 2290 امیدواروں کی قسمت کا فیصلہ کریں گے۔