تلنگانہ

تلنگانہ اسمبلی میں کئی ارکان نے وقفہ صفر میں اپنے حلقوں کے مسائل اٹھائے

تلنگانہ اسمبلی میں کئی ارکان نے آج وقفہ صفر میں اپنے حلقوں کے مسائل اٹھائے۔

حیدرآباد: تلنگانہ اسمبلی میں کئی ارکان نے آج وقفہ صفر میں اپنے حلقوں کے مسائل اٹھائے۔

متعلقہ خبریں
وقت سب سے قیمتی سرمایہ ہے، اسے اطاعتِ الٰہی میں لگائیں: مفتی صابر پاشاہ قادری
سنگاریڈی ضلع میں مزارات کو نقصان، جمعیۃ علماء کا احتجاجی میمورنڈم، ایس پی کا تعمیر نو کا وعدہ
اے مہیشور ریڈی، اسمبلی میں بی جے پی فلور لیڈر
جے جے آر فنکشن ہال محبوب نگر میں عازمین حج کیلئے ٹیکہ اندازی کیمپ کا انعقاد
جب تک ہندوستان باقی ہے، اردو زبان آب و تاب کے ساتھ باقی رہے گی: اسمٰعیل الرب انصاری

بی آر ایس کے رکن پلا راجیشور ریڈی حکومت سے درخواست کی کہ وہ دودھ کی پیداوار کرنے والوں کو بونس کے بقایا جات ادا کرے۔

خانہ پور کے ایم ایل اے ایم بھوجو نے کڈم پروجیکٹ کی مرمت کے لیے بجٹ میں 5 کروڑ روپے سے زیادہ مختص کرنے پر اظہار تشکر کیا۔

انہوں نے کہا کہ مشن بھاگیرتاکا فائدہ نہیں ہورہا ہے۔انہوں نے جھیلوں کی تعمیر کو جلد مکمل کرنے اور قبائلیوں کے مسائل حل کرنے کی درخواست کی۔