تلنگانہ

کاکتیہ زولوجیکل پارک میں سفید شیر کی موت

زو حکام کے مطابق 15 سالہ سفید شیر بڑھاپے کی وجہ سے بلڈ پریشر، دل کی بیماریوں اور گردوں کے عارضہ میں مبتلا تھا۔ گزشتہ کئی دنوں سے زو پارک کے وٹرنری ڈاکٹروں کی ٹیم اسے مسلسل طبی امداد فراہم کر رہی تھی لیکن اس کی بیماری کی وجہ سے موت واقع ہو گئی۔

حیدرآباد: تلنگانہ کے ورنگل کے کاکتیہ زولوجیکل پارک میں سیاحوں کی توجہ کا مرکز رہنے والے سفید شیر کی موت ہوگئی ہے۔

متعلقہ خبریں
معروف تپ دق (ٹی بی) کے ماہر ڈاکٹر اڈیپو راجیشم کو “دی بیسٹ ٹی بی آفیسر،” ایوارڈ
ذہنی تناﺅ ، جسمانی تکالیف سے نجات کے لیے ’ریکی ‘ تکنیک کو فروغ دینے کی ضرورت
حیدرآباد کی سرزمین اپنی گنگا جمنی تہذیب کے باعث صدیوں سے محبت، رواداری اور باہمی احترام کی ایک روشن مثال رہی ہے، اور آج بھی یہ خوبصورت روایت اپنی پوری شان کے ساتھ زندہ ہے۔
گولکنڈہ قلعہ کے ممنوعہ اراضی کے تحفظ کے لیے اے ایس آئی کو نمائندگی
ٹولی چوکی میں جلسہ یومُ الفرقان کا انعقاد

زو حکام کے مطابق 15 سالہ سفید شیر بڑھاپے کی وجہ سے بلڈ پریشر، دل کی بیماریوں اور گردوں کے عارضہ میں مبتلا تھا۔ گزشتہ کئی دنوں سے زو پارک کے وٹرنری ڈاکٹروں کی ٹیم اسے مسلسل طبی امداد فراہم کر رہی تھی لیکن اس کی بیماری کی وجہ سے موت واقع ہو گئی۔

چیف وائلڈ لائف وارڈن کی ہدایت اور ضابطہ کے مطابق شیر کا پوسٹ مارٹم کیا گیا جس کے بعد مکمل رپورٹ ہیڈ آفس کو ارسال کر دی جائے گی۔