دہلی

عمرخالد کی درخواست ضمانت کی سماعت ملتوی

عمرخالد کو 2020کے دہلی فسادات کی مبینہ سازش کے سلسلہ میں یو اے پی اے کے تحت گرفتار کیا گیا تھا۔

نئی دہلی: سپریم کورٹ نے جمعہ کے دن طلبا جہدکار عمر خالد کی درخواست ِ ضمانت کی سماعت ملتوی کردی۔

عمرخالد کو 2020کے دہلی فسادات کی مبینہ سازش کے سلسلہ میں یو اے پی اے کے تحت گرفتار کیا گیا تھا۔

جسٹس انیرودھ بوس اور جسٹس بیلا ایم ترویدی پر مشتمل بنچ نے حکم دیا کہ 2 ہفتے بعد لسٹنگ کی جائے۔

گزشتہ ہفتہ جسٹس پرشانت کمارمشرا نے سماعت سے خود کو الگ کرلیا تھا۔ دہلی ہائی کورٹ سے ضمانت نہ ملنے پر عمرخالد کی ملک کی سب سے بڑی عدالت سے رجوع کیا تھا۔

a3w
a3w