حیدرآباد

ایڈیلیڈ میں نماز عیدالفطر

ایڈیلیڈ میں عید الفطر کی نماز یونیورسٹی آف ساوتھ آسٹریلیا کے سبز ہ زار میں اسلامک سوسائٹی کی جانب سے منعقد کی گئی تھی۔

ایڈیلیڈ۔ : ایڈیلیڈ میں عید الفطر کی نماز یونیورسٹی آف ساوتھ آسٹریلیا کے سبز ہ زار میں اسلامک سوسائٹی کی جانب سے منعقد کی گئی تھی۔

تصویر میں محمد عبدالوسیم، سید احمد شاہ خان، امام صاحب، سید فاضل شاہ، اور محمد مرسلین وسیم دیکھے جاسکتے ہیں۔

بعد نماز کے سارے مصلیوں کے لئے شیر خورمہ کا اہتمام کیا گیا تھا۔خطبہ، عربی میں اور ترجمہ انگریزی میں پیش کیا۔

جماعت 8 بجکر 20 منٹ پر ہوئی، کثیر تعداد میں لوگ اکٹھا ہوئے آسٹریلین فتویٰ کونسل نے اس بات کا اعلان کیاتھا کہ پڑوسی ممالک نیوزی لینڈ، ملیشیا اور انڈونیشیا میں چاند نظر آیا ہے۔

a3w
a3w