تلنگانہ

تلنگانہ: شوہر نے بیوی کا قتل کردیا

جھگڑے کے دوران شوہر نے برہمی کے عالم میں بیوی کے سرپر چاقو سے حملہ کردیاجس کے نتیجہ میں پینٹماں موقع پر ہی ہلاک ہوگئی۔مقامی افرادنے منگل کی صبح پولیس کو اطلاع دی جس کے بعد پولیس نے موقع پر پہنچ کر لاش کو پوسٹ مارٹم کے لئے بھیج دیا۔

حیدرآباد: تلنگانہ کے ضلع وقارآباد میں شوہر نے چاقو سے حملہ کرتے ہوئے بیوی کا قتل کردیا تفصیلات کے مطابق 30سالہ پینٹماں اور نرسملو جوڑے کے درمیان کچھ عرصہ سے جھگڑے ہورہے تھے۔گذشتہ شب بھی ان دونوں میں کسی بات پر بحث وتکرار ہوئی جس نے جھگڑے کی شکل اختیار کرلی۔

متعلقہ خبریں
شوہر کا ماں کے ساتھ وقت گزارنا اور اسے رقم دینا گھریلو تشدد نہیں: کورٹ
اے پی وزیر کے قافلہ کی گاڑی سے ٹکر ایک شخص ہلاک
چارمینار بس اسٹانڈ کے قریب رہزنوں نے چاقو کی نوک پر ایک شخص سے 10ہزار روپے چھین لئے
چال چلن پر شبہ: 12سال سے گھر میں محروس خاتون بازیاب، دل دہلادینے والا واقعہ
بیوی کو بطور نان نفقہ ماہانہ60ہزار روپئے کی رقم زیادہ نہیں: ہائی کورٹ

اسی جھگڑے کے دوران شوہر نے برہمی کے عالم میں بیوی کے سرپر چاقو سے حملہ کردیاجس کے نتیجہ میں پینٹماں موقع پر ہی ہلاک ہوگئی۔مقامی افرادنے منگل کی صبح پولیس کو اطلاع دی جس کے بعد پولیس نے موقع پر پہنچ کر لاش کو پوسٹ مارٹم کے لئے بھیج دیا۔

 پولیس نے اس خصوص میں مقدمہ درج کر لیا ہے اور نرسملو کو گرفتار کرلیا جس سے پوچھ گچھ کی جارہی ہے۔