حیدرآبادمیں جمعہ کو شدید بارش کا امکان
محکمہ موسمیات نے بتایا کہ شہر میں کل شدید بارش کا امکان ہے۔ اعظم ترین درجہ حرارت 31ڈگری سلسیس درج کئے جانے کا امکان ہے۔
حیدرآباد: محکمہ موسمیات نے شہر حیدرآباد کے کئی مقامات پر جمعہ کو شدید بارش کی پیش قیاسی کرتے ہوئے ایلوالرٹ جاری کردیا ہے۔ محکمہ موسمیات نے بتایا کہ شہر میں کل شدید بارش کا امکان ہے۔ اعظم ترین درجہ حرارت 31ڈگری سلسیس درج کئے جانے کا امکان ہے۔