حیدرآباد

حیدرآباد میں پرینکا گاندھی کا جلسہ، انتظامات کا جائزہ لیا گیا

صدرتلنگانہ کانگریس ریونت ریڈی کے بشمول، اے آئی سی سی انچارج مانک راؤ ٹھاکرے، کارگزار صدر پی سی سی مہیش کمار گوڑ، انجن کمار یادو، ٹی پی سی سی جنرل سکریٹریز، بلاک کانگریس صدور اور دیگر لیڈران موجود تھے۔

حیدرآباد: تلنگانہ کانگریس کی جانب سے شہرحیدرآباد کے سرور نگر میں 8مئی کو منعقد کئے جانے والے جلسہ کے انتظامات کا جائزہ پارٹی ہیڈکوارٹرس گاندھی بھون میں لیا گیا جس میں کانگریس کی جنرل سکریٹری پرینکاگاندھی شرکت کریں گی۔

متعلقہ خبریں
رکن اسمبلی ماجد حسین اور فیروز خان کے خلاف کارروائی کا انتباہ
مایا وتی اور پرینکا گاندھی کا دورۂ حیدرآباد
پرینکاگاندھی کا 3روزہ انتخابی دورہ
ویڈیو: تلنگانہ بھون میں کانگریس اور بی آر ایس کارکنوں میں تصام
مہدی پٹنم میں اسکائی واک کے تعمیری کام تیزی سے جاری

صدرتلنگانہ کانگریس ریونت ریڈی کے بشمول، اے آئی سی سی انچارج مانک راؤ ٹھاکرے، کارگزار صدر پی سی سی مہیش کمار گوڑ، انجن کمار یادو، ٹی پی سی سی جنرل سکریٹریز، بلاک کانگریس صدور اور دیگر لیڈران موجود تھے۔اس موقع پر ریونت ریڈی نے اس جلسہ کو کامیاب بنانے کے لیے کیے جانے والے اقدامات کے بارے میں کئی تجاویز پیش کیں۔