حیدرآباد
ریونت ریڈی نے رہائش گاہ پر پرچم کشائی کی
ریونت ریڈی ایم پی جوکورونا سے متاثر ہونے کے بعد قرنطینہ میں ہیں آج جوبلی ہلزمیں اپنی رہائش گاہ پر ترنگالہرایا اورسلامی لی۔ بعدازاں اپنے ارکان خاندان اوراسٹاف کو75 ویں یوم آزادی کی مبارکباددی۔
حیدرآباد: صدرٹی پی سی سی اے ریونت ریڈی ایم پی جوکورونا سے متاثر ہونے کے بعد قرنطینہ میں ہیں آج جوبلی ہلزمیں اپنی رہائش گاہ پر ترنگالہرایا اورسلامی لی۔بعدازاں اپنے ارکان خاندان اوراسٹاف کو75 ویں یوم آزادی کی مبارکباددی۔بتایاگیا ہے کہ ریڈی مزید تین دن تک کورنٹائین میں رہیں گے۔
a3w