تلنگانہ

شیعہ عازمین حج کیلئے اطلاع

تلنگانہ حج کمیٹی کے بموجب منتخب شیعہ عازمین حج کے لئے ضروری اطلاع دی جاتی ہے کہ حج کمیٹی آف انڈیا کے سرکلر نمبر 13‘ 6 مئی کو جاری کردہ پریس نوٹ کے مطابق ایسے منتخب شعبہ عازمین حج (جہفامیقات) جدہ کے لئے روانہ ہونے والے ہوں۔

حیدرآباد: تلنگانہ حج کمیٹی کے بموجب منتخب شیعہ عازمین حج کے لئے ضروری اطلاع دی جاتی ہے کہ حج کمیٹی آف انڈیا کے سرکلر نمبر 13‘ 6 مئی کو جاری کردہ پریس نوٹ کے مطابق ایسے منتخب شعبہ عازمین حج (جہفامیقات) جدہ کے لئے روانہ ہونے والے ہوں۔

متعلقہ خبریں
تلنگانہ حج کمیٹی کا ہفتہ اور اتوار کو عازمین حج کا تربیتی اجتماع
مینار گارڈن عازمین حج کا دسواں تربیتی اجتماع
تلنگانہ حج کمیٹی کے زیر اہتمام اتوار کو حج کاساتواں تربیتی اجتماع
تلنگانہ حج کمیٹی کا اتوار کو عازمین حج کا پانچواں تربیتی اجتماع
عازمین حج کا کل پہلا تربیتی اجتماع

اضافی رقم 4,020 روپے فی عازم حج ادا کرنے ہوں گے۔ ریاست تلنگانہ سے روانہ ہونے والے شیعہ عازم حج معہ اضافی رقم پیر 15 مئی تک حج کمیٹی آف انڈیا کے اکاونٹ اسٹیٹ بینک آف انڈیا یا یونین بینک آف انڈیا میں جمع کروادیں۔

مزید تفصیلات حج کمیٹی آف انڈیا کے سرکلر 13 کا بغور مطالعہ کریں‘ حج کمیٹی آف انڈیا کے ویب سائٹ http://hajcommittee.gov.in پر ملاحظہ کریں۔

دفتر حج کمیٹی حج ہاؤز نامپلی حیدرآباد پر راست یا فون نمبر 040-23298793 پر اوقات دفتر صبح 10:30 تا 4 بجے کے درمیان ربط پیدا کرسکتے ہیں۔