سوشیل میڈیامضامین

اگر بیوی طلاق کا مطالبہ کررہی ہے تو فوری طور پر تسلیم کرلینا چاہیے

طلاق دینا گو کہ جائز عمل ہے پھر بھی جائز امور میں یہ بہت ہی ناپسندیدہ عمل ہے جس سے خاندان کے تانے بانے بکھر جاتے ہیں لیکن بعض صورتیں ایسی ہوتی ہیں کہ طلاق دونوں میاں بیوی کے لئے ایک نعمت بن جاتی ہے ۔

طلاق دینا گو کہ جائز عمل ہے پھر بھی جائز امور میں یہ بہت ہی ناپسندیدہ عمل ہے جس سے خاندان کے تانے بانے بکھر جاتے ہیں لیکن بعض صورتیں ایسی ہوتی ہیں کہ طلاق دونوں میاں بیوی کے لئے ایک نعمت بن جاتی ہے ۔

متعلقہ خبریں
مشرکانہ خیالات سے بچنے کی تدبیر
ماہِ رمضان کا تحفہ تقویٰ
چائے ہوجائے!،خواتین زیادہ چائے پیتی ہیں یا مرد؟
دفاتر میں لڑکیوں کو رکھنا فیشن بن گیا
بچوں پر آئی پیڈ کے اثرات

اگر یہ محسوس کیا جائے کہ ساتھ مل کر رہنا ایک دشوار عمل ثابت ہوگا تو سب سے بہتر بات یہ ہوگی کہ دونوں خاندان کے بزرگوں کی ایک میٹنگ کے بعد اس معاملہ کی یکسوئی کرلی جائے۔

دوسری جانب اگر قانون سازی(یونیفارم سیول کوڈ) ہوجائے تو سب سے زیادہ نقصان مرد ذات اور اس کے افرادِ خاندان کا ہوگا ۔

ایک طرف دفعہ498-A تعزیرات ہند کی کارروائی تو دوسری جانب DVC کیس جس میں کئی لاکھ روپیوں کا معاوضہ یا حرجانہ طلب کیا جائے گا۔