مشرق وسطیٰ

رمضان کے دوران بیرون ملک ایک ملین قرآن مجید کی تقسیم : شاہ سلمان

سعودی عرب کے شاہ سلمان نے ماہ رمضان کے دوران بیرون ملک قرآن مجید کی ایک ملین کاپیز کی تقسیم کو منظوری دیدی ہے جن میں مختلف سائزکے قرآن اور 75 سے زائد زبانوں میں اس کے ترجمے ہیں۔

ریاض: سعودی عرب کے شاہ سلمان نے ماہ رمضان کے دوران بیرون ملک قرآن مجید کی ایک ملین کاپیز کی تقسیم کو منظوری دیدی ہے جن میں مختلف سائزکے قرآن اور 75 سے زائد زبانوں میں اس کے ترجمے ہیں۔

متعلقہ خبریں
سعودی عرب میں 2 خواتین سمیت 5 افراد کو سزائے موت
اسرائیل حماس مذاکرات شروع کریں، غزہ کے لوگ زیادہ انتظار نہیں کر سکتے: سعودی عرب
سعودی عرب میں لڑکی سے غیر اخلاقی حرکت پر ہندوستانی شہری گرفتار
ایران سے 9 سال بعد پہلا گروپ عمرہ کیلئے روانہ
سعودی عرب میں پانچ پاکستانیوں کو سزائے موت دے دی گئی

مدینہ منورہ کے کنگ فہد گلوریس قرآن پرنٹنگ کامپلکس میں ان کی طباعت عمل میں لائی گئی ہے۔

22 ممالک کے اسلامی ممالک میں انہیں تقسیم کیاجائے گا۔

رمضان میں بروقت ان کی تقسیم کے لیے جہازوں میں ان کاپیوں کو لادا جارہاہے۔ وزیر اسلامی امور کال وگائیڈنس شیخ ڈاکٹر عبدالطیف بن عبدالعزیز الشیخ نے یہ بات بتائی۔

a3w
a3w