شمالی بھارت

صحافی صدیق کپن کی درخواست ضمانت مسترد

اترپردیش میں کپن کودومقدمات کا سامنا ہے۔ ایک مقدمہ میں ان کے خلاف انسداد غیرقانونی سرگرمیاں قانون (یواے پی اے)کے تحت الزامات عائد کئے گئے تھے جس میں سپریم کورٹ نے انہیں ضمانت دے دی تھی۔

لکھنو: لکھنوکی ایک عدالت نے آج کیرالاکے صحافی صدیق کپن کی درخواست ضمانت مسترد کردی۔

وہ زائد از دو سال سے جیل میں ہیں اور انہوں نے منی لانڈرنگ کے ایک کیس میں درخواست ضمانت داخل کی تھی۔

اترپردیش میں کپن کودومقدمات کا سامنا ہے۔ ایک مقدمہ میں ان کے خلاف انسداد غیرقانونی سرگرمیاں قانون (یواے پی اے)کے تحت الزامات عائد کئے گئے تھے جس میں سپریم کورٹ نے انہیں ضمانت دے دی تھی۔

صدیق کپن منی لانڈرنگ کیس میں ضمانت کی منظوری کے منتظر تھے۔ انفورسمنٹ ڈائرکٹوریٹ نے ان کے خلاف یہ کیس دائر کیاہے۔ ضمانت ملنے پر وہ لکھنوجیل سے رہاہوگئے تھے۔

a3w
a3w