تعلیم و روزگارحیدرآباد

میٹ کی جانب سے مفت رہنمائی

مومنٹ فار ایجوکیشن اینڈ اکنامک تلنگانہ (میٹ) نے اپنے ایک پریس نوٹ میں بتایا کہ مختلف دستاویزات میں ناموں کی شمولیت، تصحیح اور ضروری ترمیمات کے لئے مفت رہنمائی کا کام جاری ہے۔

حیدرآباد: مومنٹ فار ایجوکیشن اینڈ اکنامک تلنگانہ (میٹ) نے اپنے ایک پریس نوٹ میں بتایا کہ مختلف دستاویزات میں ناموں کی شمولیت، تصحیح اور ضروری ترمیمات کے لئے مفت رہنمائی کا کام جاری ہے۔

اس ضمن میں ضرورت مند اصحاب آن لائن اپنی شکایات اور شکوک و شبہات کے ازالہ کیلئے واٹس ایپ نمبر 8341108720 پر روانہ کرسکتے ہیں۔

سید علی الدین احمد اسد اور سید حمید الدین احمد محمود نے عوام سے استفادہ کی خواہش کی ہے۔