دہلی

پارلیمنٹ کا بجٹ اجلاس ایک ماہ کے لئے ملتوی

لوک سبھا اور راجیہ سبھا کے اجلاس پیر کے دن ایک ماہ کے وقفہ کے لئے ملتوی ہوگئے۔ اب وہ 13 مارچ سے دوبارہ شروع ہوں گے۔

نئی دہلی: لوک سبھا اور راجیہ سبھا کے اجلاس پیر کے دن ایک ماہ کے وقفہ کے لئے ملتوی ہوگئے۔ اب وہ 13 مارچ سے دوبارہ شروع ہوں گے۔

متعلقہ خبریں
منی پور کا مسئلہ پارلیمنٹ میں پوری طاقت سے اٹھایا جائے گا: راہول گاندھی
سی آئی ایس ایف کا 3300 رکنی دستہ آج سے پارلیمنٹ سیکوریٹی سنبھال لے گا
کویتی پارلیمنٹ تحلیل
بی جے پی کے جئے سری رام کے نعرہ سے نفرت جھلکتی ہے: گورو گوگوئی
3 فوجداری قوانین، عوام کے لئے پریشان کن: کھرگے

بجٹ اجلاس کے مرحلہ اول میں وزیر فینانس نرملا سیتارمن نے بجٹ پیش کیا۔

اجلاس 31 جنوری کو شروع ہوا تھا۔ یکم فروری کو بجٹ پیش ہوا تھا۔ صدرجمہوریہ کے خطبہ پر تحریک تشکر پر بحث ہوئی۔

a3w
a3w