مشرق وسطیٰ

کویتی پارلیمنٹ تحلیل

کویت کے امیر شیخ مشعل الاحمد الجابر الصباح کی جانب سے پارلیمان کو تحلیل کر دیا گیا ہے۔

کویت سٹی: کویت کے امیر شیخ مشعل الاحمد الجابر الصباح کی جانب سے پارلیمان کو تحلیل کر دیا گیا ہے۔

متعلقہ خبریں
کویت کی عدالتِ عظمیٰ کی سابق وزیرِ دفاع کو سات سال قید کی سزا
بی جے پی کے جئے سری رام کے نعرہ سے نفرت جھلکتی ہے: گورو گوگوئی
کینیڈا میں ایک ہفتہ کے دوران یہودیوں کے اسکول پر فائرنگ کا تیسرا واقعہ
3 فوجداری قوانین، عوام کے لئے پریشان کن: کھرگے
لوک سبھا سے مزید 2 ارکان معطل، اپوزیشن کا احتجاج

غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق کویت سٹی سے جاری شاہی فرمان میں کہا گیا ہے کہ پالیمان کی تحلیل کا فیصلہ اراکین کے جارحانہ اور بے قابو بیانات کے باعث کیا گیا۔

حزب اختلاف کے ایک رکن نے کویتی پارلیمنٹ میں امیر کویت کے خطاب پر تنقید کی تھی۔ اسپیکر کی جانب سے حکم دیا گیا تھا کہ امیر کویت پر تنقید کرنے والے رکن کی تقریر حذف کی جائے۔