تلنگانہ

چیف منسٹر، وزیراعظم کا استقبال نہیں کریں گے

چیف منسٹر تلنگانہ کے چندر شیکھر راؤ وزیراعظم نریندر مودی کا استقبال نہیں کریں گے۔ وزیراعظم 8 اپریل کو حیدرآباد آرہے ہیں۔

حیدرآباد: چیف منسٹر تلنگانہ کے چندر شیکھر راؤ وزیراعظم نریندر مودی کا استقبال نہیں کریں گے۔ وزیراعظم 8 اپریل کو حیدرآباد آرہے ہیں۔

متعلقہ خبریں
بی آر ایس کی 16نیوز چانلس کے خلاف شکایت
وزیر اعظم مودی کا دورہ کشمیر متوقع
وزیراعظم گیان دھیان کیلئے وویکا نندا راک میموریل میں مصروف (ویڈیو ڈیکھیں)
انتخابی مہم میں مودی نے 421 مرتبہ مندر۔مسجد کا ذکر کیا : کھرگے (ویڈیو)
مودی کی گارنٹی ہے کہ مذہب کی بنیاد پر ریزرویشن نہیں ہونے دیں گے:مودی

وزیر اعلیٰ نے 2022 سے وزیراعظم کے استقبال کے پروٹوکول قوانین پر عمل نہیں کیا ہے۔ آخری بار 2021 میں چیف منسٹر اور وزیراعظم آمنے سامنے ہوئے تھے۔

2021 میں چیف منسٹر کے دہلی کے دورے کے دوران وزیراعظم مودی سے ملاقات کی تھی۔

گزشتہ روز وزیراعظم کے دورے حیدرآباد کے دوران نقائص سے پاک انتظامات کے لئے چیف سکریٹری شانتی کماری کی قیادت میں جائزہ اجلاس منعقد ہوا تھا۔

a3w
a3w