حیدرآباد میں ایس جی ٹی کی537 جائیدادیں مخلوعہ
ضلع کھمم میں سب سے زیادہ اسکول اسسٹنٹ کی جائیدادیں ہیں جن کی تعداد 176 ہے۔ میڑچل ملکاجگری ضلع میں سب سے کم 26 جائیدادیں ہیں۔
حیدرآباد: حکومت تلنگانہ نے 11,062 عہدوں پر تقراررات کیلئے ڈی ایس کا نوٹیفکیشن جاری کیا ہے۔ جن میں 2,629 اسکول اسسٹنٹ، 727 لینگویج پنڈت 182‘پی ای ٹی5086 ایس جی ٹی، 220 اسپیشل زمرہ اسکول اسسٹنٹ، اور 796 ایس جی ٹی (خصوصی تعلیم) کی جائیدادیں شامل ہیں۔
ضلع کھمم میں سب سے زیادہ اسکول اسسٹنٹ کی جائیدادیں ہیں جن کی تعداد 176 ہے۔ میڑچل ملکاجگری ضلع میں سب سے کم 26 جائیدادیں ہیں۔
حیدرآباد ضلع میں 537ایس جی ٹی جائیدادیں ہیں جبکہ پداپلی ضلع میں سب سے کم 21 جائیدادیں ہیں۔ ضلع واری اساس پر عادل آباد میں جملہ 324‘کتہ گوڑم میں 447‘ ہنمکنڈہ میں 187‘ حیدرآباد میں 878 جگتیال میں 334‘ جنگاوں میں 221‘ بھوپالاپلی میں 237‘ گدوال میں 172‘ کاما ریڈی میں 506‘ کریم نگرمیں 245‘ کھمم میں 575‘
آصف آباد میں 341‘ محبوب آباد میں 381‘ محبوب نگر میں 243‘ منچریال میں 288‘میدک میں 310‘ میڈچل ملکاجگری میں 109‘ ملگ میں 192‘ ناگر کرنول میں 285‘ نلگنڈہ میں 605‘ ناراین پیٹ میں 279‘ نرمل میں 342‘
نظام آباد میں 601‘پداپلی میں 93‘ سرسلہ میں 151‘رنگا ریڈی میں 379‘ سنگا ریڈی میں 551‘ سدی پیٹ میں 311‘ سوریا پیٹ میں 386‘ وقارآباد میں 359‘ونپرتی میں 152 ورنگل میں 301‘ بھونگیر میں 277 ایس جی جائیدادوں پرتقررات کئے جائیں۔