ایشیاء
کمچاٹکا جزیرہ نما کے مشرقی ساحل پر 7.3 شدت کا زلزلہ
چین ارتھ کوئیک نیٹ ورکس سینٹر(سی ای این سی) کے مطابق ہفتہ کی صبح 10 بج کر 37 منٹ پر (بیجنگ وقت کے مطابق) روس کے کمچاٹکا جزیرہ نما کے مشرقی ساحل کے قریب سمندر میں 7.3 شدت کا زلزلہ آیا۔
بیجنگ: چین ارتھ کوئیک نیٹ ورکس سینٹر(سی ای این سی) کے مطابق ہفتہ کی صبح 10 بج کر 37 منٹ پر (بیجنگ وقت کے مطابق) روس کے کمچاٹکا جزیرہ نما کے مشرقی ساحل کے قریب سمندر میں 7.3 شدت کا زلزلہ آیا۔
زلزلے کا مرکز 53.05 درجے شمالی عرض بلد اور 160.45 درجے مشرقی طول بلد پر ریکارڈ کیا گیا۔
زلزلہ زمین کی سطح سے 20 کلومیٹر کی گہرائی میں آیا۔