جرائم و حادثات

حیدرآباد: ایک شخص کی جلی ہوئی لاش پائی گئی

شہرحیدرآباد کے کلثوم پورہ پولیس اسٹیشن حدود میں ایک شخص کی جلی ہوئی لاش پائی گئی۔

حیدرآباد: شہرحیدرآباد کے کلثوم پورہ پولیس اسٹیشن حدود میں ایک شخص کی جلی ہوئی لاش پائی گئی۔

متعلقہ خبریں
حیدرآباد میں دل دہلا دینے والا واقعہ: چھ ماہ بعد کنویں سے خاتون کی لاش برآمد
متلاشیان روزگار کو دھوکہ سے کمبوڈیا روانہ کرنے پر یو پی کے ایک شخص کی گرفتاری
درگاہ حضرات یوسفینؒ میں ڈاکٹر کوٹا نیلیما کی حاضری
نظام آباد میں جمعیۃ علماء ہند کی ممبر سازی مہم کا زبردست آغاز، بڑی تعداد میں مسلمانوں کی شمولیت
جامعتہ المؤمنات مغلپورہ میں خواتین کیلئے دس روزہ دینی و اسلامی کورس کا آغاز

مقتول کی شناخت انیل کے طورپر کی گئی ہے جو کئی معاملات میں ملوث ہے۔

بتایاجاتا ہے کہ اس کے حریفوں نے اس کا قتل کے۔اس کی لاش جمعرات کی صبح کلثوم پورہ پولیس اسٹیشن کے حدود کے سنسنان مقام پر پائی گئی۔

اس کے جسم پر جلنے کے نشان تھے۔اطلاع ملتے ہی پولیس وہاں پہنچی جس نے لاش کو پوسٹ مارٹم کے لئے عثمانیہ اسپتال بھیج دیا۔