آندھراپردیش

تروملا میں ایک اور تیندوا پکڑا گیا

آندھراپردیش کے تروملا میں ایک اور تیندوا پکڑاگیا۔

حیدرآباد: آندھراپردیش کے تروملا میں ایک اور تیندوا پکڑاگیا۔

متعلقہ خبریں
آکاش ایجوکیشنل سروسز نے تلگو زبان میں یوٹیوب چینل کا آغاز کر کے امیدواروں کیلئے تعلیمی رسائی بڑھا دی
جامعتہ المؤمنات مغلپورہ میں خواتین کیلئے دس روزہ دینی و اسلامی کورس کا آغاز
نامعلوم گاڑی کی ٹکر سے چیتا ہلاک
تروملا کی وینکٹیشورا مندر میں سی جے آئی کی پوجا
نرمی انبیاء کی صفت ہے، اسی سے معاشرہ جوڑتا ہے: مولانا محمد صابر پاشاہ قادری کا خطاب

درشن کے لئے آنے والے افراد میں تیندوے کی نقل وحرکت کی وجہ سے خوف پایاجاتا ہے۔

فٹ پاتھس سے گذرنے والوں پر تیندوے کے حملہ کے واقعات کے بعد درشن کے لئے آنے والے افراد کے ساتھ ساتھ ٹی ٹی ڈی اسٹاف نے بھی چوکسی اختیار کی۔

محکمہ جنگلات کے عہدیداروں نے ایک اور تیندوے کو پکڑا۔یہ تیندوا،فٹ پاتھ کے قریب لگائے گئے پنجرہ میں پھنس گیا تھا۔اس طرح گذشتہ تین دنوں کے دوران یہ تیسراتیندوا پکڑا گیا۔