جرائم و حادثات

دل کا دورہ پڑنے سے ایک 13سالہ طالبہ کی موت

دل کا دورہ پڑنے سے ایک 13سالہ طالبہ کی موت ہوگئی۔یہ واقعہ تلنگانہ کے سدی پیٹ ضلع کے تڑکاپلی گاوں میں پیش آیا۔

حیدرآباد: دل کا دورہ پڑنے سے ایک 13سالہ طالبہ کی موت ہوگئی۔یہ واقعہ تلنگانہ کے سدی پیٹ ضلع کے تڑکاپلی گاوں میں پیش آیا۔

متعلقہ خبریں
حیدرآباد میں دل دہلا دینے والا واقعہ: چھ ماہ بعد کنویں سے خاتون کی لاش برآمد
متلاشیان روزگار کو دھوکہ سے کمبوڈیا روانہ کرنے پر یو پی کے ایک شخص کی گرفتاری
وقت سب سے قیمتی سرمایہ ہے، اسے اطاعتِ الٰہی میں لگائیں: مفتی صابر پاشاہ قادری
جے جے آر فنکشن ہال محبوب نگر میں عازمین حج کیلئے ٹیکہ اندازی کیمپ کا انعقاد
جب تک ہندوستان باقی ہے، اردو زبان آب و تاب کے ساتھ باقی رہے گی: اسمٰعیل الرب انصاری

اس طالبہ کی شناخت آٹھویں جماعت میں زیرتعلیم لکشنیا کے طورپرکی گئی ہے۔دو دن پہلے وہ بخار سے متاثر تھی۔

اس کو ڈاکٹرنے دوا دی جس کے بعد وہ واش روم میں گرگئی۔اس کے والدین نے اس کو علاج کے لئے اسپتال منتقل کیا جہاں ڈاکٹرس نے معائنہ کے بعد کہا کہ دل کا دورہ پڑنے سے اس کی موت ہوئی۔

اس واقعہ سے گاوں میں صدمہ کی لہردوڑ گئی۔