جرائم و حادثات

چارمینارکے قریب چوڑیوں کی دکان پر چند شرپسندوں کا حملہ

پولیس ذرائع کے بموجب چارمینار کے قریب غریب افراد چھوٹاکاروبار کرکے اپنی دو وقت کی روٹی کا انتظام کرتے ہیں۔

حیدرآباد: چارمینارکے قریب چوڑیوں کی دکان پر چند شرپسندوں نے حملہ کیا۔اس حملہ میں دکان کو نقصان پہنچا۔

متعلقہ خبریں
روڈی شیٹر ایوب خان گرفتار
کانگریس حکومت چھ ضمانتوں کو نافذ کرنے میں ناکام : فراست علی باقری
تلنگانہ کا نیا ایمبلم، حکومت کے اقدام پر تنازعہ
کے ٹی آر کے دورہ پرانے شہر نے عوام کو حیران کردیا
امریکی سفیر کا دورہ چارمینار، ایرانی چائے نوش کی

پولیس ذرائع کے بموجب چارمینار کے قریب غریب افراد چھوٹاکاروبار کرکے اپنی دو وقت کی روٹی کا انتظام کرتے ہیں۔

ایک غریب کی دکان پر چندشرپسندوں نے حملہ کردیا اور چوڑیوں کوسڑک پر پھینک دیا۔

فاروق اس دکان کا مالک بتایا جاتاہے۔ بتایا جاتاہے کہ افروز اوردیگرنے دکان پرحملہ کردیا۔پولیس مصروف تحقیقات ہے۔