تاریخ کے جھروکوں سے۔ 7 جنوری کو ماضی میں کیا کچھ ہواتھا
1714۔ ہینری مل نے ٹائپ رائٹر کا پیٹنٹ کرایا۔
نئی دہلی 6 جنوری (یو این آئی) ہندوستانی اور عالمی تاریخ میں 7 جنوری کے چند اہم واقعات اسطرح ہیں: –
1610۔گلنیو نے مشتری کے پہلے تین چاند آئی او یوروپا اور گنیمید دریافت کئے۔
1698۔ روسی زار پیٹرگریٹ نے نیدرلینڈ انگلینڈ سونپ دیا۔
1714۔ ہینری مل نے ٹائپ رائٹر کا پیٹنٹ کرایا۔
1761۔ پانی پت کی تیسری لڑائی میں احمدشاہ ابدالی کی قیادت والی افغان فوج نے مراٹھوں کو شکستدی۔
1761۔ پانی پت کی تیسری لڑائی میں افغان حکمران احمد شاہ ابدالی نے مراٹھوں کو شکست دی۔
1782۔ امریکہ کے فلاڈیلفیا صوبہ میں پہلا تجارتی بنک 147بینک آف نارتھ امریکہ148 قائم ہوا۔
1789 ۔ امریکی عوام نے جارج واشنگٹن کو ملک کا پہلا صدر منتخب کرنے کے لئے ووٹ دیا۔
1859۔سپاہیوں کی بغاوت میں ملوث ہونے کے الزام میں آخری مغل بادشاہ بہادر شاہ ظفر دوئم کے خلاف مقدمہ چلایا گیا۔
1929۔ مدر ٹریسا نے کلکتہ پہنچ کر غریب اور بیمار لوگوں کی طبی امداد شروع کی۔
1890۔ ڈبلیو بی پاروس نے فاونٹن پین کو پیٹنٹ کرایا۔
1896۔ فینی فارمر نے اپنی پہلی کھانا بنانے کی کتاب شائع کی۔
1927۔لندن اور نیویارک کے درمیان ٹیلی فون خدمات شروع ہوئیں۔
1928۔ مشہور اسرین پلے رائٹر اور ناول نگار وجے تندولکر کی پیدائش ہوئی تھی۔
1939۔ امریکی ورکرس یونین لیڈر ٹام مونی 1916 سے جیل میں رہنیکے بعد رہا کئے گئے۔
1944۔ امریکی فضائیہ نے پہلا جنگی جہاز بنانے کا اعلان کیا۔
1949۔امریکہ میں ساوتھرن کیلی فورنیا یونیورسٹی کے پروفیسر ڈینیل پیس اور رچرڈ بیکر نے پہلی بارخلیہ کی بنیادی اکائی جین کی فوٹو لی۔
1953۔ امریکی صدر ہیری ٹرومین نے ہائیڈروجن بم بنانے کا اعلان کیا۔
1959۔ امریکہ نے کیوبا میں فیڈل کاسترو کی نئی حکومت کو تسلیم کیا۔
1962۔ انڈونیشیا کے صدر کی ناکام کوشش کی گئی۔
1969۔ امریکی کانگریس نے صدر کی تنخواہ دوگنی کرنے سے متعلق بل کو منظوری دی۔
1966 ۔ ہندی فلموں کے عظیم فلم ڈائریکٹر بمل رائے کا انتقال ہوا۔
1972 ۔ اسپین کےایبیزا علاقے میں ہوئے طیارہ حادثے میں عملے کے چھ ارکان سمیت 108 مسافر ہلاک۔
1978۔انگولہ میں آئینی ترمیم کی گئی۔
1979۔ ویتنام فوج نے کمبوڈیا کی راجدھانی نام پنہہ کو خمیر رجکی حکمرانی سے آزاد کیا۔
1980 ۔ اندرا گاندھی کی بھاری اکثریت کے ساتھ اقتدار میں واپسی۔
1984۔ برونائی جنوب مشرقی ایشیا کی تنظیم (ASEAN) کا چھٹا رکن بنا۔
1986۔ امریکی صدر رونالڈ ریگن نے لیبیا کے خلاف معاشی پابندیاں لگانے کا اعلان کیا ۔
1987۔ ہندوستان کے عظیم کرکٹ کھلاڑی کپل دیو نے اپنا 300 واں ٹسٹ وکٹ لیا۔
1989۔ کیمیاوی اسلحہ کم کرنے کی غرض سے پیریس میں بین الاقوامی کانفرنس ہوئی۔
1989۔ برٹش مڈلینڈ میں بوئنگ 737 حادثہ کا شکار ہوا۔
1989۔ جاپان کے حکمراں ہیرو ہیتو کا انتقال اسی روز 1989 میں ہوا تھا انہوں نے 63 برسوں تک جاپان پر حکومت کی۔
1991۔ سوویت یونین کے بالٹک جمہوریاوں لتھوانیا اور لاتیویا میں بغاوت کو کچلنے کیلئے سوویت فوج کوبھیجا گیا۔
1992۔ اے ٹی اینڈ ٹی کمپنی نے ویڈیو ٹیلی فون جاری کیا ۔
1993۔ مرکزی سرکار نے اجودھیا میں متنازعہ اراضی کی703۔67 ایکڑ زمین ایکوائر کرلی اوراس معالہ کو سپریم کورٹ میں لے گئی۔
1999 ۔ امریکی صدر بل کلنٹن کے خلاف مواخذہ کی كارروائي شروع ہوئی۔
1999۔امریکی سینٹ نے صدر بل کلنٹن کے خلاف مواخذہ کی شروعات کی امریکہ کی تقریباََ 130 برسوں کی تاریخ میں پہلی بار کسی صدر کے حکومت میں رہتے ہوئے اس کے خلاف مواخذہ کی کارروائی کی گئی۔
2000 ۔ جکارتہ (انڈونیشیا) میں ہزاروں مسلمانوں نے مولوكس جزائر میں عیسائیوں کے خلاف جہاد کا اعلان کیا۔
2003 ۔ جاپان نے ترقیاتی کاموں میں بطور امداد ہندوستان کو 90 کروڑ ڈالر دینے کا اعلان کیا۔
2004۔ انڈونیشیائی ہائی کورٹ نے بالی بم سانحہ کے قصوروار دہشت گرد امروزی کی سزائے موت برقرار رکھی۔
2008 ۔ صدر پرتیبھا پاٹل نے ونود رائے کو کمپوٹرولر اور آڈیٹر جنرل کے عہدے کا حلف دلایا۔
2009 ۔ آئی ٹی کمپنی ستیم کے چیئرمین رامالنگم راجو نے اپنے عہدے سے استعفی دیا۔
2015 ۔ پیرس میں دو مسلح افراد نے ’چارلی آبدو‘میگزین کے دفتر پر حملہ کرکے 12 لوگوں کو ہلاک 11 دیگر کو زخمی کردیا۔
2017۔ پرتگال کے سابق صدر ماریو سوریس کا انتقال ہوا۔