حیدرآباد
تلنگانہ اسمبلی کے قریب ایک گاڑی میں خوفناک آگ بھڑک اٹھی
آگ اچانک بھڑک اٹھی جس کے نتیجہ میں گاڑی مکمل طورپر جل کر خاکسترہو گئی۔ فائر بریگیڈ کے عملہ نے فوری طور پر پہنچ کر آگ پر قابو پا لیا۔

حیدرآباد: تلنگانہ اسمبلی کے قریب ایک گاڑی میں خوفناک آگ بھڑک اٹھی۔
آگ اچانک بھڑک اٹھی جس کے نتیجہ میں گاڑی مکمل طورپر جل کر خاکسترہو گئی۔ فائر بریگیڈ کے عملہ نے فوری طور پر پہنچ کر آگ پر قابو پا لیا۔
خوش قسمتی سے ڈرائیور اور گاڑی میں سوار دوسرا شخص بحفاظت باہر نکلنے میں کامیاب رہے
اس واقعہ کے باعث علاقہ میں ٹریفک کچھ دیر کے لیے متاثر ہوئی۔